گمان

وہ زوال تھا
خیال تھا
اڑان تھی
سوال تھا
وہ پاس سے گزر گیا
ساتھ چلنے کا بس گمان تھا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top